ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے وکیل دینکر کانگریس ماہی گیر کمیٹی کے ریاستی سکریٹری نامزد

بھٹکل کے وکیل دینکر کانگریس ماہی گیر کمیٹی کے ریاستی سکریٹری نامزد

Thu, 19 Oct 2017 20:24:11    S.O. News Service

بھٹکل:19/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)بھٹکل کے وکیل دینکر پی بی کو کرناٹکا ماہی گیر کانگریس کمیٹی کے ریاستی سکریٹری کے عہدے پر نامز دکرتے ہوئے حکم جاری کیا گیا ہے۔

ضلع نگراں کاروزیر آر وی دیش پانڈے ، ضلع کانگریس صدر بھیمنانائک، رکن اسمبلی منکال وئیدیا کی سفارش اور کمیٹی کے ریاستی نائب صدر راما موگیر کی پیش کش کو ترجیح دیتےہوئے کمیٹی کے ریاستی صدر یو آر سبھا پتی نے عہدیداران کی فہرست میں پی بی دینکر کوشامل کیا ہے۔ ریاستی سکریٹری کے عہدے پر نامزد کرتے ہوئے ریاستی کمیٹی نے پی بی دینکر سےکہا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو مستحکم کرنےکے لئے مزید کوشش کریں۔


Share: